مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13244
باب: جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
ما يجب عليه من الهدي إذا جمع بينهما فأحصر
حدیث نمبر: 13244
١٣٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (١) هشيم، عن (حجاج) (٢)، عن عطاء قال: عليه هدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس پر ایک ھدی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: زيادة (معتمر عن ليث عن).
(٢) في [ن]: (حج).