مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يجب عليه من الهدي إذا جمع بينهما فأحصر باب: جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
حدیث نمبر: 13241
١٣٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: هديان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں وہ دو ھدیاں بھیجے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).