مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13240
باب: کوئی شخص حج قران کی نیت سے نکلے پھر وہ محصور کر دیا جائے، تو اس پر آئندہ سال کیا ہے؟
في الرجل يجمع بين الحج والعمرة فيحصر ما عليه في قابل؟
حدیث نمبر: 13240
١٣٢٤٠ - وقال الحكم: عليه حجة وثلاث عمر.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم فرماتے ہیں اس پر ایک حج اور تین عمرے ہیں۔