مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
حدیث نمبر: 13187
١٣١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (أبو) (١) عامر العقدي عن أفلح قال: كان القاسم يلبي دبر (كل) (٢) صلاة تطوع وفريضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم ہر نماز کے بعد خواہ وہ فرض ہوتی یا نفل تلبیہ پڑھتے۔
حواشی
(١) في [أ، ص]: (ابن).
(٢) في [جـ، ص، ز]: زيادة (كل).