مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13186

باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے

من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة

حدیث نمبر: 13186
١٣١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن (حيان) (١) (عن) (٢) أبي الشعثاء (٣) جابر بن زيد قال: (إن) (٤) كان بعضهم (ليحرم) (٥) وهو راكب، وإن كان بعضهم (ليحرم) (٦) وهو يأكل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الشعثاء جابر بن زید فرماتے ہیں کہ ان میں سے بعض حضرات سوار ہونے کی حالت میں احرام باندھ لیتے تھے اور بعض کھانا کھاتے ہوئے احرام باندھ لیتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (حبان).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) زاد في [أ، ص، ز، ن]: (عن).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [أ، ن]: (يحرم).
(٦) في [أ، ن]: (يحرم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13186
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12899»