مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13188

باب: محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے

في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)

حدیث نمبر: 13188
١٣١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) عبد السلام (بن) (٢) حرب عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس في المحرم ينكسر ظفره، قال: (إذا آذاك) (٣) فأرم به عنك (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کا ناخن ٹوٹ جائے اگر اس کو تکلیف ہو تو اس کو کاٹ کر اس سے اپنے آپ کو چھٹکارہ دے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [جـ، ص]: (إن آذاك)، وفي [ن]: (إذا ذاك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13188
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9196، 9217، 9229، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2480، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13193، 13211، 15228، 15229، ترقيم محمد عوامة: 12901»