مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في امرأة حلفت بعتق جاريتها ألا تكلم (جارتها) فماتت الجارية باب: کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
حدیث نمبر: 13046
١٣٠٤٦ - حدثنا أبو أسامة عن نافع (١) بن عمر قال: سمعت عطاء وسئل عن امرأة حلفت بعتق جاريتها أن لا تكلم (جارتها) (٢) (أربع سنين فماتت جاريتها) (٣) وأحبت أن تكلم جارتها قال: تكلمها وتصّدّق بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنی باندی کے آزاد کرنے کی قسم اٹھائی ہے اگر وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ چار سال تک بات نہ کرے پھر اس کی باندی مرگئی اور اس عورت کی چاہت ہے کہ پڑوسن سے بات کرے، حضرت عطاء نے فرمایا بات کرے اور کوئی چیز صدقہ کرے، حضرت ابی ملیکہ نے فرمایا میرے خیال میں اس کی قسم نہیں ٹوٹتی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن، ص]: زيادة (عن).
(٢) في [ص]: (جاريتها).
(٣) سقط من: [ص].