مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
المظاهر إذا بر يكفر أم لا باب: ظہار کرنے والا اگر بری ہو جائے تو کیا وہ کفارہ ادا کرے گا؟
حدیث نمبر: 13039
١٣٠٣٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: المظاهر يكفّر وإن بر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرے گا اگرچہ وہ بری ہوجائے۔