مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟ باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 12650
١٢٦٥٠ - حدثنا أسباط بن محمد عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا تجزئ أم الولد من الرقبة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام آزاد کرنے میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔