مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟ باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 12647
١٢٦٤٧ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى عتق أم الولد في شيء من الكفارات.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن کفارات میں ام ولد کو آزاد کرنے کو درست نہ سمجھتے تھے۔