مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في عتق المدبر في الكفارات باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
حدیث نمبر: 12632
١٢٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يرى عتق المدبر في الكفارات (كلها) (١).مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن تمام کفارات میں مدبر غلام کو آزاد کرنا کافی اور صحیح سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].