حدیث نمبر: 12094
١٢٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن (عمران بن حدير) (١) عن محمد أنه كره أن يعلم القبر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ محمد قبر پر نشانی لگانے کو ناپسند فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عمر بن جابر)، وفي [هـ]: (عمران بن جدير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12094
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12094، ترقيم محمد عوامة 11860)