مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا: في الرجل يعتق العبد النصراني باب: آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے اس کا بیان
حدیث نمبر: 10909
١٠٩٠٩ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سنان أن عصر بن عبد العزيز أخذ الجزية من نصراني أعتقه مسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے خراجی زمین کے متعلق دریافت فرمایا کہ کیا اس پر زکوٰۃ (بھی) ہے ؟ آپ نے فرمایا خراج زمین پر ہے اور زکوٰۃ تو اس کے دانوں (کھیتی وغیرہ) پر ہے۔