مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من رخص أن يصنع بها ما شاء باب: بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
حدیث نمبر: 10578
١٠٥٧٨ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: يصنع بها ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ جو کرنا چاہے کرے۔
١٠٥٧٨ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: يصنع بها ما شاء.حسن فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ جو کرنا چاہے کرے۔