باب: اللہ تعالیٰ کے ناموں کے متعلق اور ( اس شخص کے متعلق ) جو ان کو یاد کرتا ہے ۔
حدیث 1864–1864
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا ۔
حدیث 1865–1871
باب: ( ( اللہم اغفرلی وارحمنی وعافنی وارزقنی ) )
حدیث 1872–1872
باب: ( ( اللھم اتنا فی الدنیا حسنۃ .... ) ) کی دعا ۔
حدیث 1873–1873
باب: ہدایت اور سیدھا رہنے کی دعا ۔
حدیث 1874–1874
باب: نیک اعمال ، جو اللہ تعالیٰ کے لئے کئے ہوں ، ان کے واسطے سے دعا کرنا ۔
حدیث 1875–1875
باب: مشکل وقت کی دعا ۔
حدیث 1876–1876
باب: بندے کی دعا قبول ہوتی رہتی ہے ، جب تک وہ جلدی نہ کرے ۔
حدیث 1877–1877
باب: دعا میں یقین اور اصرار ( ہونا چاہیئے اور دعا میں ) ” اگر تو چاہے “ نہیں کہنا چاہیئے ۔
حدیث 1878–1878
باب: رات میں ایسا وقت بھی ہے جس میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
حدیث 1879–1879
باب: رات کے آخر حصہ میں دعا اور ذکر کرنے کی ترغیب اور اس میں قبولیت کا بیان ۔
حدیث 1880–1880
باب: مرغ کی آواز کے وقت کی دعا ۔
حدیث 1881–1881
باب: مسلمان کے لئے اس کی پیٹھ پیچھے دعا کرنا ۔
حدیث 1882–1882
باب: دنیا میں جلدی سزا کی دعا کرنا مکروہ ہے ۔
حدیث 1883–1883
باب: کسی تکلیف کی بناء پر موت کی آرزو کرنے کی کراہت اور دعا خیر کا بیان ۔
حدیث 1884–1885
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔