باب: والدین کے ساتھ نیکی کرنے کے بیان میں اور ان میں زیادہ حق کس کا ہے ؟
حدیث 1754–1754
باب: والدین سے نیکی کرنا ( نفلی ) عبادت سے مقدم ہے ۔
حدیث 1755–1755
باب: والدین کے ساتھ رہنے اور ان کے ساتھ نیکی کرنے کی غرض سے جہاد کو ترک کرنے کے متعلق ۔
حدیث 1756–1756
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ” اللہ تعالیٰ نے ماں کی نافرمانی کو حرام قرار دیا ہے ۔
حدیث 1757–1757
باب: اس آدمی کی ناک خاک آلود ہو جس نے والدین یا ان میں سے ایک کو بڑھاپے میں پایا ، پھر ( ان کی خدمت کر کے ) جنت میں داخل نہ ہوا ۔
حدیث 1758–1758
باب: بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں سے اچھا سلوک کرے ۔
حدیث 1759–1759
باب: بیٹیوں کے ساتھ حسن سلوک کے بیان میں ۔
حدیث 1760–1761
باب: صلہ رحمی کرنا عمر کو بڑھاتا ہے ۔
حدیث 1762–1762
باب: صلہ رحمی کرنا اگرچہ وہ قطع رحمی کریں ۔
حدیث 1763–1763
باب: صلہ رحمی اور قطع رحمی کے متعلق ۔
حدیث 1764–1765
باب: یتیم کی پرورش کرنے والے کے متعلق ۔
حدیث 1766–1766
باب: بیواؤں اور مسکینوں کے لئے کمانے والے کے ثواب میں ۔
حدیث 1767–1767
باب: اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرنے والوں کی فضیلت ۔
حدیث 1768–1769
باب: آدمی جس کے ساتھ محبت رکھتا ہے ( روز قیامت ) اسی کے ساتھ ہو گا ۔
حدیث 1770–1770
باب: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ محبت کرتا ہے تو اپنے بندوں میں بھی اس کی محبت ڈال دیتا ہے ۔
حدیث 1771–1771
باب: روحوں کے جھنڈ کے جھنڈ ہیں ۔
حدیث 1772–1772
باب: مومن ( دوسرے ) مومن کے لئے عمارت کی طرح ہے ۔
حدیث 1773–1773
باب: ( سب مومن ) رحمت و شفقت کے لحاظ سے ایک آدمی کی طرح ہیں ۔
حدیث 1774–1774
باب: مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ، اس پر ظلم نہیں کرتا اور اس کو ذلیل بھی نہیں کرتا ۔
حدیث 1775–1776
باب: بندہ پر پردہ پوشی کے بیان میں ۔
حدیث 1777–1777
باب: ساتھ بیٹھنے والوں کی سفارش کرنے کے بیان میں ۔
حدیث 1778–1778
باب: نیک ساتھی کی مثال ۔
حدیث 1779–1779
باب: ہمسایہ کے ساتھ ( حسن سلوک کرنے ) کی وصیت کے متعلق ۔
حدیث 1780–1780
باب: نیکی میں ہمسایوں کا ( خاص ) خیال رکھنے کے متعلق ۔
حدیث 1781–1782
باب: نرمی کے بارے میں ۔
حدیث 1783–1784
باب: بیشک اللہ تعالیٰ نرمی کو پسند فرماتا ہے ۔
حدیث 1785–1785
باب: تکبر کرنے والے کے عذاب کے بارے میں ۔
حدیث 1786–1787
باب: اللہ تعالیٰ پر قسم اٹھانے والے کے متعلق ۔
حدیث 1788–1788
باب: نرمی اور اس شخص کے متعلق جس کی برائی سے بچا جائے ۔
حدیث 1789–1789
باب: درگزر کرنے کے بیان میں ۔
حدیث 1790–1790
باب: غصہ کے وقت پناہ مانگنے کا بیان ۔
حدیث 1791–1791
باب: غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو پا لینے والے کے متعلق ۔
حدیث 1792–1792
حدیث 1793–1793
باب: انسان اس طرح پیدا کیا گیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو سنبھال نہ سکے گا ۔
حدیث 1794–1794
باب: نیکی اور گناہ کے بارے میں ۔
حدیث 1795–1796
باب: اس آدمی کے بارے میں جو راستہ سے گندگی یا تکلیف دینے والی چیز کو دور کرتا ہے ۔
حدیث 1797–1797
باب: جو کانٹا یا کوئی مصیبت مومن کو پہنچتی ہے ( اس کا ثواب ) ۔
حدیث 1798–1799
باب: جو تکلیف اور رنج مومن کو پہنچتا ہے اس کے ثواب کا بیان ۔
حدیث 1800–1800
باب: ایک دوسرے کے ساتھ حسد بغض اور دشمنی کی ممانعت کے بارے میں ۔
حدیث 1801–1801
باب: ان دونوں میں اچھا وہ ہے جو سلام کی ابتداء کرے ۔
حدیث 1802–1802
باب: کینہ رکھنے اور آپس میں قطع کلامی کے متعلق ۔
حدیث 1803–1803
باب: ( مسلمانوں کی ) جاسوسی کرنے ، ( دنیوی ) رشک کرنے اور بدگمانی کی ممانعت ۔
حدیث 1804–1804
باب: شیطان کا نمازیوں کے درمیان لڑائی کرانے کے بیان میں ۔
حدیث 1805–1805
باب: ہر انسان کے ساتھ شیطان ہے ۔
حدیث 1806–1806
باب: غیبت کرنے کی ممانعت میں ۔
حدیث 1807–1807
باب: چغل خوری کی ممانعت میں ۔
حدیث 1808–1808
باب: چغل خور آدمی جنت میں نہ جائے گا ۔
باب: دو منہ والے کی مذمت کے بارے میں ۔
حدیث 1809–1809
باب: سچ اور جھوٹ کے بارے میں ۔
حدیث 1810–1810
باب: جہاں جھوٹ بولنا جائز ہے ، اس کا بیان ۔
حدیث 1811–1811
باب: جاہلیت کی پکار کی ممانعت ۔
حدیث 1812–1812
باب: گالی دینے کی ممانعت میں ۔
حدیث 1813–1814
باب: زمانہ کو گالی دینے کی ممانعت میں ۔
حدیث 1815–1815
باب: کوئی آدمی اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے ۔
حدیث 1816–1817
باب: مسجد میں تیر کو اس کے پیکان ( نوک ) سے پکڑ کر آئے ۔
حدیث 1818–1819
باب: جانوروں کو لعنت کرنے اور اس کی وعید کے بارے میں ۔
حدیث 1820–1820
باب: آدمی کے لئے یہ بات مکروہ ہے کہ وہ لعنت کرنے والا ہو ۔
حدیث 1821–1822
باب: جو کہتا ہے کہ لوگ ہلاک ہو گئے ، اس کے بارے میں ۔
حدیث 1823–1823
باب: بات کو بڑھا چڑھا کر یا بےفائدہ گفتگو کرنے والے ہلاک ہو گئے ۔
حدیث 1824–1824
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بددعا مومنین کے لئے رحمت ہے ۔
حدیث 1825–1827
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔