باب: مظالم کے قصاص کا بیان ۔
حدیث 1113–1113
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ ھود میں یہ ) فرمانا : ” .... سن لو ظالموں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے ۔ “ ۔
حدیث 1114–1114
باب: ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر ظلم نہ کرے اور نہ اس کو رسوا کرے ۔
حدیث 1115–1115
باب: تو اپنے بھائی کی مدد کر خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔
حدیث 1116–1116
باب: ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب بنے گا ۔
حدیث 1117–1117
باب: جس شخص نے کسی پر ظلم کیا ہو اور مظلوم اس کو معاف کر دے تو کیا ( یہ ضروری ہے کہ ) ظالم اپنے ظلم کو بیان کرے ؟
حدیث 1118–1118
باب: اس شخص کا گناہ جو ( کسی شخص کی کچھ ) زمین زبردستی لے لے ۔
حدیث 1119–1120
باب: کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی بات کی اجازت دیدے تو جائز ہے ۔
حدیث 1121–1121
باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ البقرہ میں یہ ) فرمانا ” وہ بہت سخت جھگڑالو ہے ۔ “ ۔
حدیث 1122–1122
باب: اس کا گناہ جو کسی جھوٹی بات میں دیدہ و دانستہ کسی سے جھگڑا کرے ۔
حدیث 1123–1123
باب: اگر مظلوم ظالم کا مال پالے تو وہ اپنے مال کے موافق اس میں سے لے سکتا ہے ۔
حدیث 1124–1124
باب: کوئی پڑوسی کسی پڑوسی کو اس بات سے نہ روکے کہ وہ اپنی دیوار میں کھونٹیاں گاڑے ۔
حدیث 1125–1125
باب: گھروں کے صحن کا بیان اور ان میں بیٹھنا اور راستوں میں بیٹھنا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1126–1126
باب: جب لوگ عام راستے میں جو بڑی وسیع سٹرک ہو ، اختلاف کریں ۔
حدیث 1127–1127
باب: مثلہ کرنا اور کسی چیز کا لوٹ لینا ( درست نہیں ) ۔
حدیث 1128–1128
باب: جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل کر دیا جائے ۔
حدیث 1129–1129
باب: جب کوئی شخص کسی کا پیالہ یا کوئی اور چیز توڑ دے ( تو کیا حکم ہے ؟ ) ۔
حدیث 1130–1130
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔