كتاب البر و الصلة

مسند اسحاق بن راہویہ — کتاب البر و الصلۃ

نیکی اور صلہ رحمی کا بیان

مسند اسحاق بن راہویہ کی کتاب البر و الصلۃ میں 58 ابواب اور 69 احادیث ہیں (حدیث 749 تا 817)۔ اس کے چند ابواب: کسی کے گھر میں بغیر اجازت داخل ہونے کی ممانعت، نام تبدیل کرنے کا بیان، نیکی اور صلہ رحمی کا ثواب، راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کا ثواب۔

58ابواب
69احادیث
749–817حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
حسنِ سلوک اور صلہ رحمی کی تمام احادیث — تمام کتب سے

فہرستِ ابواب

کتاب البر و الصلۃ کے 58 ابواب

1 کسی کے گھر میں بغیر اجازت داخل ہونے کی ممانعت حدیث 749 2 نام تبدیل کرنے کا بیان حدیث 750 – 751 3 نیکی اور صلہ رحمی کا ثواب حدیث 752 4 راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کا ثواب حدیث 753 5 اللہ کے ہاں بد ترین لوگ کون ہیں حدیث 754 6 جانوروں کی ضروریات کا خیال رکھنا فرض ہے حدیث 755 – 756 7 چہرے پر مارنے سے اجتناب کا بیان حدیث 757 – 758 8 ہر چیز پانی سے پیدا کی گئی ہے حدیث 759 9 پڑوسیوں کے حقوق کا بیان حدیث 760 10 مسلمانوں کے نابالغ بچے جنت میں تتلیوں کی طرح ہوں گے حدیث 761 11 مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے جہنم سے بچاؤ کا ذریعہ ہیں حدیث 762 12 مسلمان کے حسن سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے حدیث 763 – 764 13 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت پر کنیت رکھنے کا بیان حدیث 765 14 اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والوں کے لیے ہدایت حدیث 766 15 ہر مسلمان کا ہر روز صدقہ کرنا ضروری ہے حدیث 767 – 769 16 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا رحمۃ للعالمین ہونا حدیث 770 17 رحمت کا چھن جانا بد نصیبی ہے حدیث 771 18 ہمسائے کو اذیت پہنچانے والا جہنمی ہے حدیث 772 – 773 19 شعر و شاعری میں زیادہ مشغول رہنے کی ممانعت حدیث 774 20 مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق کا بیان حدیث 775 21 بری صفات سے بچنے کا بیان حدیث 776 – 777 22 اچھے دوست بنانے کی ترغیب حدیث 778 23 مومن نرم گفتار اور اعلی کردار کا آئینہ دار ہوتا ہے حدیث 779 24 چھینک کا جواب دینے کا بیان حدیث 780 25 بیواؤں، مسکینوں کی سرپرستی اور یتیموں کی کفالت کا بیان حدیث 781 26 اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرے اس کا بیان حدیث 782 27 کسی شخص کے برا ہونے کا بیان حدیث 783 28 اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے حدیث 784 29 مکر و فریب اور دھوکہ دہی کا انجام جہنم ہے حدیث 785 30 حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر جاننا تکبر ہے حدیث 786 31 مومن بھائی کی ضرورت پوری کرنے کا بیان حدیث 787 32 مسلمان کو گالی دینا فسق اور قتل کرنا کفر ہے حدیث 788 33 رحم دلی کی فضیلت حدیث 789 34 عاجزی و انکساری اختیار کرنے کی ترغیب حدیث 790 35 مومن ایک شخص سے دو بار دھوکہ نہیں کھاتا حدیث 791 – 792 36 نرمی اختیار کرنے کی عظمت حدیث 793 37 مومن کا تکلیف پہنچنے پر صبر کرنا باعثِ ثواب ہے حدیث 794 38 سلام کرنے کے آداب حدیث 795 39 نفس پر قابو رکھنے والا طاقتور ہوتا ہے حدیث 796 40 مسلمان کا کسی مسلمان پر ظلم کرنے کا انجام حدیث 797 41 اچھے ایمان کے لیے اچھا اخلاق ضروری ہے حدیث 798 42 جنت میں داخلے کی شرط حدیث 799 43 خندہ پیشانی اور حسنِ خلق کے فوائد حدیث 800 44 تین امور میں جھوٹ بولنا درست ہے حدیث 801 45 عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ حدیث 802 46 مسلمان بھائی کی عزت کا دفاع کرنے کی فضیلت حدیث 803 47 نام تبدیل کرنے کا بیان حدیث 804 48 جس کے شر سے بچنے کے لیے اکرام کیا جائے وہ قبیلے کا برا بندہ ہے حدیث 805 49 سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت حدیث 806 50 دو مسلمانوں میں صلح کرانے کے لیے چھوٹ کا سہارا لینا درست ہے حدیث 807 – 808 51 کسی کے گھر میں داخل ہونے کے لیے اجازت مانگنے کا بیان حدیث 809 52 صفتِ نرمی کی فضیلت حدیث 810 53 لعنت کرنے کی ممانعت حدیث 811 54 سورۂ شوریٰ آیت 23 کی تفسیر حدیث 812 55 لوگوں کے ساتھ نرمی اور آسانی پیدا کرنے کی ترغیب حدیث 813 – 814 56 کسی تنگ دست کو قرض کی ادائیگی میں مہلت دینے کی فضیلت حدیث 815 57 بہترین انسان وہ ہے جو اخلاق میں بہتر ہو حدیث 816 58 ملعون لوگوں کا بیان حدیث 817
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)69