باب: والدین کے ساتھ نیکی اور حسن سلوک کا بیان اور وہ اس کے زیادہ حق دار ہیں
حدیث 1652–1653
باب: نفل نماز وغیرہ پر والدین کی اطاعت مقدم ہے
حدیث 1654–1654
باب: صلہ رحمی کا بیان اور قطع رحمی کی حرمت
حدیث 1655–1657
باب: حسد، بغض اور بول چال ختم کرنا حرام ہے
حدیث 1658–1658
باب: شرعی عذر کے بغیر تین دن سے اوپر کسی مسلمان سے خفا رہنا حرام ہے
حدیث 1659–1659
باب: بد گمانی کرنا، ٹوہ لگانا، شک کرنا اور دھوکے کی نیت سے بڑھ چڑھ کر قیمت لگانا وغیرہ حرام کام ہیں
حدیث 1660–1660
باب: مومن کو کوئی بیماری یا رنج و غم پہنچے حتیٰ کہ کانٹا بھی چبھے تو اس کا ثواب ہے
حدیث 1661–1665
باب: ظلم کرنا حرام ہے
حدیث 1666–1668
باب: ظالم اور مظلوم بھائی کی مدد کرنے کا بیان
حدیث 1669–1669
باب: مومنوں کا آپس میں اتحاد اور ایک دوسرے کا مددگار ہونا
حدیث 1670–1671
باب: جس کی برائی کا ڈر ہو، اس کی ظاہری طور پر خاطر داری کرنا
حدیث 1672–1672
باب: جس شخص پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی یا اسے برا کہا یا بد دعا دی جبکہ وہ اس کے لائق نہ تھا تو اس کے لیے کفارہ ہو گا۔ اجر ملے گا اور اس پر رحمت ہو گی
حدیث 1673–1673
باب: جھوٹ حرام ہے لیکن کس جگہ درست ہے اس کا بیان
حدیث 1674–1674
باب: جھوٹ کی مذمت اور سچ کی فضیلت کا بیان
حدیث 1675–1675
باب: غصہ کے وقت اپنے اوپر قابو پانے والے کی فضیلت اور کس چیز سے غصہ دور ہو جاتا ہے
حدیث 1676–1677
باب: چہرے پر مارنا منع ہے
حدیث 1678–1678
باب: جو شخص کسی مسجد، بازار یا کسی مجمع میں ہتھیار لے جائے تو اس کی احتیاط رکھے
حدیث 1679–1680
باب: کسی مسلمان کو ہتھیار سے ڈرانے کی ممانعت
حدیث 1681–1681
باب: راستے سے موذی چیز ہٹانے کا ثواب
حدیث 1682–1682
باب: بے ضرر جانور جیسے بلی وغیرہ کو تکلیف دینا حرام ہے
حدیث 1683–1683
باب: پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کا بیان
حدیث 1684–1685
باب: اچھے کام میں سفارش کرنا مستحب ہے
حدیث 1686–1686
باب: نیک لوگوں کی صحبت اختیارکرنا اور برے لوگوں سے بچنا مستحب ہے
حدیث 1687–1687
باب: بیٹیوں کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت
حدیث 1688–1688
باب: اس شخص کی فضیلت جس کا بیٹا فوت ہو جائے اور وہ صبر کرے
حدیث 1689–1691
باب: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے اپنے بندوں کا محبوب بنا دیتا ہے
حدیث 1692–1692
باب: آدمی اس کے ساتھ ہو گا جس سے دوستی رکھے
حدیث 1693–1694
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔