باب: دنیا میں ریشمی لباس وہ ( مرد ) پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور اس ( ریشمی لباس ) سے نفع حاصل کرنے اور اس کی قیمت کے مباح ہونے کے بیان میں ۔
حدیث 1335–1335
باب: جس ( آدمی ) نے دنیا میں ریشمی لباس پہنا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا ۔
حدیث 1336–1336
باب: اللہ سے ڈرنے والے کے لئے ریشمی قباء لائق نہیں ۔
حدیث 1337–1337
باب: ریشمی لباس پہننا منع ہے لیکن دو انگلیوں کے برابر ریشم جائز ہے ۔
حدیث 1338–1339
باب: ریشم کی قباء پہننے کی ممانعت ۔
حدیث 1340–1340
باب: کسی تکلیف ( بیماری ) کی وجہ سے ریشمی لباس پہننا ۔
حدیث 1341–1341
باب: کپڑے کے کنارے ریشم سے بنانے کی اجازت ۔
حدیث 1342–1342
باب: ریشمی کپڑا پھاڑ کر عورتوں کے لئے دوپٹے بنانا ۔
حدیث 1343–1343
باب: ” قسی “ اور ” معصفر “ ( کپڑے ) اور سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت ۔
حدیث 1344–1345
باب: ( مردوں کے لئے ) زعفران لگانے کی ممانعت ۔
حدیث 1346–1346
باب: بالوں کے رنگنے اور ( بڑھاپے میں ) بالوں کی سفیدی کے رنگ کو تبدیل کرنے کے متعلق ۔
حدیث 1347–1347
باب: خضاب ( لگانے ) میں یہود و نصاریٰ کی مخالفت کرنا ۔
حدیث 1348–1348
باب: دھاری دار یمن کی چادر کے لباس کے متعلق ۔
حدیث 1349–1349
باب: کالے رنگ کا کمبل پہننا ، جس پر پالان کی تصویریں ہوں ۔
حدیث 1350–1350
باب: موٹے کپڑے کا تہبند اور ملبد کپڑے پہننے کے متعلق ۔
حدیث 1351–1351
باب: ” انماط “ ( یعنی ) قالین وغیرہ کے متعلق ۔
حدیث 1352–1352
باب: ضروری بستر بنا کر رکھنے کے متعلق ۔
حدیث 1353–1353
باب: چمڑے کا بچھونا جس میں چھال بھری ہو ۔
حدیث 1354–1354
باب: ” اشتمال الصماء “ ( یعنی ایک ہی کپڑا سارے جسم پر لپیٹنے ) اور ” احتباء “ ایک کپڑے سے کرنے کے متعلق ۔
حدیث 1355–1355
باب: چت لیٹنے اور ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی ممانعت ۔
حدیث 1356–1356
باب: چت لیٹ کر ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی اجازت ۔
حدیث 1357–1357
باب: آدھی پنڈلی تک چادر اوپر اٹھا کر رکھنے کے متعلق ۔
حدیث 1358–1358
باب: تکبر کی بنا پر جو اپنی چادر لٹکائے گا اللہ تعالیٰ اس شخص کو ( قیامت کے دن رحمت کی نظر سے ) نہیں دیکھے گا ۔
حدیث 1359–1359
باب: تین شخصوں سے اللہ تعالیٰ بات نہیں کرے گا اور نہ ان کی طرف نظر ( رحمت ) کرے گا ۔
حدیث 1360–1360
باب: جس نے اپنا کپڑا تکبر و غرور سے ( زمین تک ) لٹکایا ۔
حدیث 1361–1361
باب: ایک آدمی اکڑ کر چلنے میں اپنے آپ پر اترا رہا تھا ( تو وہ زمین میں ) ، دھنسا دیا گیا ۔
حدیث 1362–1362
باب: جس گھر میں کتا اور تصویر ہو ، اس گھر میں ( رحمت کے ) فرشتے داخل نہیں ہوتے ۔
حدیث 1363–1364
باب: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو ، البتہ کپڑے کے نقش و نگار میں کوئی حرج نہیں ۔
حدیث 1365–1365
باب: وہ پردہ مکروہ ہے جس پر تصویریں ہوں ، نیز اس ( پردے ) کو کاٹ کر تکیہ بنانے کے متعلق ۔
حدیث 1366–1367
باب: گدے ( کے کپڑے ) پر تصویریں اور اس کو تکیہ بنانے کا حکم ۔
حدیث 1368–1368
باب: تصاویر بنانے والے کو قیامت کے دن عذاب ہو گا ۔
حدیث 1369–1369
باب: تصویر بنانے والوں پر سختی کا بیان ۔
حدیث 1370–1370
باب: سونے کی انگوٹھی بنانے ، اور چاندی ( کے برتن ) میں پینے اور ریشم اور دیباج کا لباس پہننے کی ممانعت ۔
حدیث 1371–1371
باب: سونے کی انگوٹھی ( اتار ) پھینکنا ۔
حدیث 1372–1373
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چاندی کی انگوٹھی پہننا ، جس کا نقش ( ( محمد رسول اللہ ) ) تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفاء کا پہننا ۔
حدیث 1374–1376
باب: چاندی کی انگوٹھی ، جس کا نگینہ ” حبشی “ تھا اور دائیں ہاتھ میں پہننے کے متعلق ۔
حدیث 1377–1377
باب: بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے متعلق ۔
حدیث 1378–1378
باب: درمیانی اور ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت میں ۔
حدیث 1379–1379
باب: جوتا اور اس کے زیادہ پہننے کے متعلق ۔
حدیث 1380–1380
باب: جب جوتا پہنے تو دائیں طرف سے ابتداء کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے ابتداء کرے ۔
حدیث 1381–1381
باب: ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت ۔
باب: سر کا کچھ حصہ مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت ۔
حدیث 1382–1382
باب: عورت کو بالوں کے ساتھ مصنوعی بال لگانے کی ممانعت ۔
حدیث 1383–1383
باب: عورت کو اپنے سر میں جوڑ لگانے پر سختی کا بیان ۔
حدیث 1384–1385
باب: چہرے کے بال اکھاڑنے اور دانت کشادہ کرنے پر لعنت ۔
حدیث 1386–1386
باب: اپنے آپ کو ” پیٹ بھرا “ ثابت کرنے والے کے متعلق ، جبکہ درحقیقت پیٹ خالی ہو ۔
حدیث 1387–1387
باب: ان عورتوں کے متعلق جو کپڑے پہنے ہوئے بھی ننگی ہی ہیں ۔
حدیث 1388–1388
باب: جانوروں کے گلے میں موجود ” ہار “ کاٹ دینا ۔
حدیث 1389–1389
باب: گھنٹیوں کے متعلق اور اس بارے میں کہ ( رحمت کے ) فرشتے اس سفر میں ساتھی نہیں بنتے جس میں کتا اور گھنٹی ہو ۔
حدیث 1390–1391
باب: جانوروں کے چہرے پر داغنے سے ممانعت کے متعلق ۔
حدیث 1392–1393
باب: بکریوں کے کانوں میں داغنے کے بیان میں ۔
حدیث 1394–1394
باب: پیٹھ پر داغنے کے بیان میں ۔
حدیث 1395–1395
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔