کتب حدیث › مختصر صحيح مسلم › ابواب › باب: گھنٹیوں کے متعلق اور اس بارے میں کہ ( رحمت کے ) فرشتے اس سفر میں ساتھی نہیں بنتے جس میں کتا اور گھنٹی ہو ۔
❮
❯
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتے ان مسافروں کے ساتھ نہیں رہتے جن کے ساتھ گھنٹی یا کتا ہو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1390
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : گھنٹی شیطان کا باجا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1391