مختصر صحیح بخاری — طلاق کے بیان میں
مختصر صحیح بخاری کی طلاق کے بیان میں میں 11 ابواب اور 12 احادیث ہیں (حدیث 1872 تا 1883)۔ اس کے چند ابواب: اگر عورت کو ایام ( حیض ) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی، جو شخص تین طلاقیں دینا جائز رکھتا ہے۔
11ابواب
12احادیث
1872–1883حدیث نمبر
فہرستِ ابواب
طلاق کے بیان میں کے 11 ابواب
1
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ” اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو ( ایسے وقت ) طلاق دے دو کہ ان کی عدت کا وقت ( آنے والا ) ہو اور عدت شمار کرو “ ( سورۃ الطلاق : 1 ) ۔ حدیث 1872
2
اگر عورت کو ایام ( حیض ) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی ۔ حدیث 1873
3
( اگر ) کوئی شخص طلاق دے ( تو ) کیا مرد کو طلاق دیتے وقت عورت کی طرف متوجہ ہونا ضروری ہے ؟ حدیث 1874 – 1875
4
جو شخص تین طلاقیں دینا جائز رکھتا ہے ۔ حدیث 1876
5
اللہ کا فرمان ” اے نبی ! جو چیز تیرے واسطے حلال ہے اسے تو حرام کیوں کرتا ہے ؟ “ ( سورۃ التحریم : 1 ) ۔ حدیث 1877
6
خلع ( کا کیا حکم ہے ) اور اس میں طلاق کیسے ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ” اور تمہیں حلال نہیں کہ تم نے انھیں جو دے دیا ہے اس میں سے کچھ بھی لو ، ہاں یہ اور بات ہے کہ دونوں کو اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکنے کا خوف ہو “ ( سورۃ البقرہ : 229 ) ۔ حدیث 1878
7
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی سفارش کرنا ( بریرہ اس کو قبول کرے اور اس سے جدا نہ ہو ) ۔ حدیث 1879
8
لعان کا بیان ۔ حدیث 1880
9
اگر ( شوہر ) اشارتا کہے کہ یہ میرا بچہ نہیں ہے ۔ حدیث 1881
10
( امام کا لعان کرنے والوں سے کہنا کہ ) ایک نہ ایک تم میں سے ضرور جھوٹا ہے ، آیا کوئی توبہ کرتا ہے ؟ حدیث 1882
11
سوگ والی عورت کا سرمہ لگانا ( ناجائز ہے ) ۔ حدیث 1883
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
طلاق سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔