حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أُمِّ سَعْدٍ بِنْتِ عَمْرٍو الْجُمَحِيَّةِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَنْ كَفَلَ يَتِيمًا لَهُ، أَوْ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّاسِ كُنْتُ أَنَا وَهُوَ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ»
ترجمہ
… سیدہ ام سعد بنت عمرو جمحیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص کسی یتیم کی کفالت کرے، خواہ وہ اس کا اپنا ہو یا کسی اور کا، میں اور وہ جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ساتھ ساتھ ہوں گے۔“
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أُمِّ سَعِيدٍ بِنْتِ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجُمَحِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَرَوَاهُ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أُمِّ سَعِيدٍ بِنْتِ مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ عَنْ أَبِيهَا
ترجمہ
سیدہ ام سعید بنت عمرو بن مرہ جمحیہ رضی اللہ عنہا سے بھی نبی کریم ﷺ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
سفیان بن عیینہ نے یہ روایت صفوان بن سلیم سے، انہوں نے ام سعید بنت مرہ فہری سے، انہوں نے اپنے والد سے، اس طرح روایت کی ہے۔
سفیان بن عیینہ نے یہ روایت صفوان بن سلیم سے، انہوں نے ام سعید بنت مرہ فہری سے، انہوں نے اپنے والد سے، اس طرح روایت کی ہے۔