المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم سعد بنت عمرو الجمحية أم سعيد باب: سیدہ ام سعد بنت عمرو جمحیہ رضی اللہ عنہا، ام سعید
حدیث نمبر: 21717
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أُمِّ سَعْدٍ بِنْتِ عَمْرٍو الْجُمَحِيَّةِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَنْ كَفَلَ يَتِيمًا لَهُ، أَوْ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّاسِ كُنْتُ أَنَا وَهُوَ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ»ترجمہ
… سیدہ ام سعد بنت عمرو جمحیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص کسی یتیم کی کفالت کرے، خواہ وہ اس کا اپنا ہو یا کسی اور کا، میں اور وہ جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ساتھ ساتھ ہوں گے۔“