کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: سیدنا قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ، بنو قیس بن ثعلبہ سے
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو الدِّمَشْقِيُّ، وَزَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ، قَالَا: ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سُورَةَ الْبَغْدَادِيُّ، وَأَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالُوا: ثنا هَمَّامُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ أَيَّامَ الْبِيضِ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَقَالَ: «وَهُوَ صَوْمُ الدَّهْرِ» ، «وَلَفْظُهُمْ وَاحِدٌ»
ترجمہ
سیدنا قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں ایامِ بیض یعنی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے، اور فرماتے: ”یہ زمانہ بھر کا روزہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (دونوں سندوں کے) الفاظ ایک جیسے ہیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (دونوں سندوں کے) الفاظ ایک جیسے ہیں۔
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَيَقُولُ: «صَوْمُ الدَّهْرِ أَوْ كَهَيْئَةِ صَوْمِ الدَّهْرِ» . هَكَذَا رَوَاهُ شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ، وَهَمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ هَمَّامٍ "
ترجمہ
سیدنا قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ہمیں ایامِ بیض یعنی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے، اور فرماتے: ”یہ زمانہ بھر کے روزے کی مانند ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح شعبہ نے انس کے واسطے سے عبدالملک بن منہال سے، وہ اپنے والد سے روایت کی ہے، مگر اس میں انہیں وہم ہوا ہے، صحیح روایت ہمام کی ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح شعبہ نے انس کے واسطے سے عبدالملک بن منہال سے، وہ اپنے والد سے روایت کی ہے، مگر اس میں انہیں وہم ہوا ہے، صحیح روایت ہمام کی ہے۔