حدیث نمبر: 16074
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَيَقُولُ: «صَوْمُ الدَّهْرِ أَوْ كَهَيْئَةِ صَوْمِ الدَّهْرِ» . هَكَذَا رَوَاهُ شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ، وَهَمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ هَمَّامٍ "
ترجمہ

سیدنا قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ہمیں ایامِ بیض یعنی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے، اور فرماتے: ”یہ زمانہ بھر کے روزے کی مانند ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح شعبہ نے انس کے واسطے سے عبدالملک بن منہال سے، وہ اپنے والد سے روایت کی ہے، مگر اس میں انہیں وہم ہوا ہے، صحیح روایت ہمام کی ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب القاف / حدیث: 16074
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 16، حدیث 24