کتب حدیث › المعجم الكبير للطبراني › ابواب › باب: سیدنا حارث بن حارث بن قیس قرشی سہمی رضی اللہ عنہ، یوم اجنادین میں شہید ہوئے
❮
❯
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ "
ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ قریش میں سے، پھر بنو سہم میں سے: حارث بن حارث بن قیس (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3361
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 269، حدیث 3374
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ أَبِي قَارِبٍ "
ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والوں میں سے قریش، پھر بنو سہم کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن ابی قارب (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3362
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 269، حدیث 3375
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ الْحَارِثِ "
ترجمہ
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والوں میں سے قریش، پھر بنو سہم کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن حارث (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3363
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 269، حدیث 3376