المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن الحارث بن قيس القرشي ثم السهمي " قتل يوم أجنادين " باب: سیدنا حارث بن حارث بن قیس قرشی سہمی رضی اللہ عنہ، یوم اجنادین میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3361
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ قریش میں سے، پھر بنو سہم میں سے: حارث بن حارث بن قیس (شہید ہوئے)۔