کتب حدیث › المعجم الكبير للطبراني › ابواب › باب: سیدنا حارث، اور حارثہ بن سراقہ انصاری بھی کہا جاتا ہے، رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، یوم بدر میں شہید ہوئے
❮
❯
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَدِيِّ بْنِ النَّجَّارِ: الْحَارِثُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ الْحَارِثِ "
ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے، پھر بنو عدی بن نجار میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن سراقہ بن حارث (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3357
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 267، حدیث 3370
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ: حَارِثَةُ بْنُ سُرَاقَةَ "
ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارثہ بن سراقہ (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3358
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 268، حدیث 3371