المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث، ويقال حارثة بن سراقة الأنصاري، بدري " استشهد يوم بدر " باب: سیدنا حارث، اور حارثہ بن سراقہ انصاری بھی کہا جاتا ہے، رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، یوم بدر میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3357
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَدِيِّ بْنِ النَّجَّارِ: الْحَارِثُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ الْحَارِثِ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے، پھر بنو عدی بن نجار میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن سراقہ بن حارث (شہید ہوئے)۔