حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ : نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْعَقِيقَةُ تُذْبَحُ لِسَبْعٍ ، أَوْ أَرْبَعَ عَشْرَةَ ، أَوْ إِحْدَى وَعِشْرِينَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ I " .
ترجمہ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عقیقہ (پیدائش کے) ساتویں، یا چودھویں، یا اکیسویں دن ذبح کیا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل بن مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل بن مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ تَمِيمٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ : نَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ : نَا مِسْعَرٌ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔“
مخلد بن یزید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے یہ حدیث مسعر رحمہ اللہ سے روایت نہیں کی۔
مخلد بن یزید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے یہ حدیث مسعر رحمہ اللہ سے روایت نہیں کی۔
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ تَمِيمٍ قَالَ : نَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ : نَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ الْفَزَارِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ مَرَّ مِنْكُمْ فِي هَذِهِ الْأَسْوَاقِ وَمَعَهُ نَبْلٌ ، فَلْيَقْبِضْ عَلَى النِّصَالِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْفَزَارِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْفَزَارِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو شخص ان بازاروں میں سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں، تو اسے چاہیے کہ ان کے پھلوں (نوکوں) کو پکڑ لے۔“
اس حدیث کو سعید بن ابی بردہ رحمہ اللہ سے محمد بن عبید اللہ الفزاری رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں محمد بن سلمہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
اس حدیث کو سعید بن ابی بردہ رحمہ اللہ سے محمد بن عبید اللہ الفزاری رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں محمد بن سلمہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ تَمِيمٍ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ قَالَ : نَا سَلْمُ بْنُ سَالِمٍ قَالَ : نَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : إِنَّ اللهَ يَضْحَكُ مِنْ يَأْسِ الْعِبَادِ وَقُنُوطِهِمْ ، وَقُرْبِ الرَّحْمَةِ مِنْهُمْ I " ، فَقُلْتُ : بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ ، أَوَيَضْحَكُ رَبُّنَا ؟ قَالَ : I " نَعَمْ ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، إِنَّهُ لَيَضْحَكُ I " ، قُلْتُ : فَلَا يَعْدِمُنَا خَيْرًا إِذَا ضَحِكَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَلْمُ بْنُ سَالِمٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَلْمُ بْنُ سَالِمٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: «إِنَّ اللهَ يَضْحَكُ مِنْ يَأْسِ الْعِبَادِ وَقُنُوطِهِمْ ، وَقُرْبِ الرَّحْمَةِ مِنْهُمْ» ”بے شک اللہ تعالیٰ بندوں کی ناامیدی اور ان کی مایوسی پر ہنستا ہے، جبکہ رحمت ان کے قریب ہوتی ہے۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں، کیا ہمارا رب ہنستا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! وہ یقیناً ہنستا ہے۔“ میں نے عرض کیا: تو پھر جب وہ ہنستا ہے تو ہمیں ہرگز خیر سے محرومی نہیں ہوگی۔“
اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے صرف خارجہ بن مصعب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں سلم بن سالم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے صرف خارجہ بن مصعب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں سلم بن سالم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔