حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو التَّمَّامِ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ : نَا مُوسَى بْنُ طَارِقٍ أَبُو قُرَّةَ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي نُجَيْدٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : أُمَّتِي كَالْمَطَرِ لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ .
أَبُو نُجَيْدٍ : عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ الْخُزَاعِيُّ ، وَلَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ .
أَبُو نُجَيْدٍ : عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ الْخُزَاعِيُّ ، وَلَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ .
ترجمہ
سیدنا ابو نجید رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ ﷺ کے صحابی ہیں، بیان کرتے ہیں: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میری امت بارش کی مانند ہے، نہیں معلوم کہ اس کا اول بہتر ہے یا آخر۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو نجید سے مراد سیدنا عمران بن حصین خزاعی رضی اللہ عنہ ہیں، اور یہ حدیث عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن ابی السری منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو نجید سے مراد سیدنا عمران بن حصین خزاعی رضی اللہ عنہ ہیں، اور یہ حدیث عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن ابی السری منفرد ہیں۔“
حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ : نَا أَبُو هُنَيْدَةَ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هُبَيْرَةَ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ وَاحِدَةً وَاحِدَةً ، فَقَالَ : هَذَا الْوُضُوءُ الَّذِي لَا يَقْبَلُ اللهُ الصَّلَاةَ إِلَّا بِهِ ثُمَّ تَوَضَّأَ ثِنْتَيْنِ ثِنْتَيْنِ ، فَقَالَ : I " هَذَا وُضُوءُ الْأُمَمِ قَبْلَكُمْ I " ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ، فَقَالَ : I " هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ قَبْلِي .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ .
ترجمہ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کا پانی منگوایا اور اعضاء کو ایک ایک بار دھو کر وضو کیا، پھر فرمایا: ”یہ وہ وضو ہے جس کے بغیر اللہ تعالیٰ نماز قبول نہیں فرماتا۔“ پھر آپ ﷺ نے اعضاء کو دو دو بار دھو کر وضو کیا اور فرمایا: ”یہ تم سے پہلی امتوں کا وضو ہے۔“ پھر آپ ﷺ نے تین تین بار دھو کر وضو کیا اور فرمایا: ”یہ میرا اور مجھ سے پہلے انبیاء کا وضو ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن بریدہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں محمد بن ابی السری منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن بریدہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں محمد بن ابی السری منفرد ہیں۔“
حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، عَنْ أَبِي قُرَّةَ عَطَاءِ بْنِ أَبِي قُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ضَمْرَةَ السَّلُولِيِّ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، يَقُولُ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ قَالَ : اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ ، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ ، وَاجْعَلْنَا فِي شَفَاعَتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ I " . قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : I " مَنْ قَالَ هَذَا عِنْدَ النِّدَاءِ جَعَلَهُ اللهُ فِي شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ .
ترجمہ
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب اذان سنتے تو یہ دعا پڑھتے: «اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ، وَاجْعَلْنَا فِي شَفَاعَتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ”اے اللہ! اس کامل دعوت اور قائم ہونے والی نماز کے رب! اپنے بندے اور رسول محمد ﷺ پر رحمت نازل فرما اور ہمیں قیامت کے دن ان کی شفاعت میں شامل فرما۔“ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اذان کے وقت یہ دعا پڑھے، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن میری شفاعت میں شامل فرمائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں عمرو بن ابی سلمہ منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں عمرو بن ابی سلمہ منفرد ہیں۔“