کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: دنیا اس شخص کا ٹھکانا ہے ، جس کا کوئی ٹھکانا نہ ہو
حدیث نمبر: 18078
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " الدُّنْيَا دَارُ مَنْ لَا دَارَ لَهُ ، وَلَهَا يَجْمَعُ مَنْ لَا عَقْلَ لَهُ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ دُوَيْدٍ ، وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” دنیا اُس کا ٹھکانہ ہے جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو اور اس کو وہ جمع کرے گا ، جس میں عقل نہ ہو ۔ “
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف دُوید کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف دُوید کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔