کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: اگر کوئی شخص کسی بہری چٹان میں کوئی عمل کرے ، تو اس کا عمل لوگوں کی طرف نکل آئے گا
حدیث نمبر: 17679
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ يَعْمَلُ فِي صَخْرَةٍ صَمَّاءَ لَيْسَ لَهَا بَابٌ وَلَا كُوَّةٌ ، يَخْرُجُ عَمَلُهُ لِلنَّاسِ كَائِنًا مَا كَانَ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى ، وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” اگر کوئی شخص کسی بہری ( یعنی ہر طرف سے بند ) چنان میں ، کوئی عمل کرے ، جس ( چٹان ) کا کوئی دروازہ ، یا کوئی کھڑکی نہ ہو ، تو بھی اس کا عمل لوگوں کے لیے نکل آئے گا ، خواہ وہ عمل جیسا بھی ہو ۔ “
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کی سند حسن ہے ۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کی سند حسن ہے ۔