کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: جو شخص پوشیدہ معاملے کو اچھا رکھے ، یا اس کے علاوہ رکھے
حدیث نمبر: 17676
عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَا أَسَرَّ عَبْدٌ سَرِيرَةً إِلَّا أَلْبَسَهُ اللَّهُ رِدَاءَهَا ، إِنْ خَيْرًا فَخَيْرٌ ، وَإِنْ شَرًّا فَشَرٌّ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ حَامِدُ بْنُ آدَمَ ، وَهُوَ كَذَّابٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو بندہ پوشیدہ معاملے کو جیسا رکھتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسے ویسی ہی چادر پہنا دیتا ہے ، اگر بھلا ہو تو بھلی ، اور اگر برا ہو تو بری ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حامد بن آدم ہے اور وہ کذاب ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حامد بن آدم ہے اور وہ کذاب ہے ۔