کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: دعا کے بارے میں ، بھرپور اہتمام ( یا کوشش ) کرنا
حدیث نمبر: 17352
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " أَتُحِبُّونَ أَنْ تَجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ ؟ قُولُوا : اللَّهُمَّ أَعِنَّا عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مُوسَى بْنِ طَارِقٍ ، وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ تم دعا کے بارے میں بھرپور کوشش کرو ! تو تم یہ پڑھ لیا کرو : ” اے اللہ ! اپنے ذکر اپنے شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کے بارے میں ہماری مدد فرما ۔ “
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ، صرف موسیٰ بن طارق کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ، صرف موسیٰ بن طارق کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔