حدیث نمبر: 17194
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - يَعْنِي الْخُدْرِيَّ - قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : " إِنَّ الرِّزْقَ لَا تَنْقُصُهُ الْمَعْصِيَةُ وَلَا تَزِيدُهُ الْحَسَنَةُ ، وَتَرْكُ الدُّعَاءِ مَعْصِيَةٌ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” کوئی گناہ رزق میں کمی نہیں کرتا اور کوئی نیکی اُس ( رزق ) میں اضافہ نہیں کرتی اور دعا کو ترک کر دینا گناہ ہے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے ۔