حدیث نمبر: 17195
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : إِنَّ أَبْخَلَ النَّاسِ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلَامِ ، وَأَعْجَزُ النَّاسِ مَنْ عَجَزَ عَنِ الدُّعَاءِ . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مَوْقُوفًا فِي آخِرِ حَدِيثٍ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ” سب سے زیادہ بخیل وہ شخص ہے جو سلام کرنے کے حوالے سے بخل کرے اور سب سے زیادہ عاجز وہ شخص ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہو ۔ “
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے حدیث کے آخر میں ” موقوف “ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے حدیث کے آخر میں ” موقوف “ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔