کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: جو شخص چھینکنے والے سے پہلے الحمدللہ کہے
حدیث نمبر: 12909
عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : ¤ " مَنْ بَادَرَ الْعَاطِسَ بِالْحَمْدِ عُوفِيَ مِنْ وَجَعِ الْخَاصِرَةِ ، وَلَمْ يَشْتَكِ ضِرْسَهُ أَبَدًا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ الْحَارِثُ الْأَعْوَرُ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ وَوُثِّقَ ، وَمَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص چھینکنے والے سے پہلے حمد کہے وہ پہلو کے درد سے بچا لیا جاتا ہے ، اور اس کی داڑھوں میں کبھی تکلیف نہیں ہوتی ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حارث اعور ہے جسے جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے ، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔ اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدب / حدیث: 12909
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف