کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: اس شخص کا بیان جو ایک دن یا رات میں بیس مسلمانوں کو سلام کرنا
حدیث نمبر: 12734
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : ¤ " مَنْ سَلَّمَ عَلَى عِشْرِينَ رَجُلًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ فِي يَوْمٍ ، جَمَاعَةً أَوْ فُرَادَى ، ثُمَّ مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ ذَلِكَ ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ ، وَفِي لَيْلَةٍ مِثْلُ ذَلِكَ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” جو شخص ایک دن میں بیس مسلمانوں کو سلام کر لیتا ہے خواہ وہ اجتماعی طور پر ان کو سلام کرے یا الگ الگ کرے ، اور پھر وہ اسی دن میں انتقال کر جاتا ہے ، تو اس کے لئے جنت واجب ہو جائے گی ، اور رات میں بھی اسی کی مانند حکم ہے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن علی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔