حدیث نمبر: 12656
عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ أَنَّهَا كَانَتْ مَعَ نِسَاءِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُنَّ يَسُوقُ بِهِنَّ سَوَّاقٌ ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أَيْ أَنْجَشَةُ ، رُوَيْدَكَ سَوْقُكَ بِالْقَوَارِيرِ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیده ام سلیم رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے ساتھ تھیں اور ایک ہانک کر لے جانے والا شخص ان کے جانوروں کو لے کے چل رہا تھا ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے انجشہ ! تم آرام سے چلنا ، تم شیشوں کو لے کے چل رہے ہو ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔