حدیث نمبر: 12618
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " الْخَيْرُ مَعَ أَكَابِرِكُمْ " . رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : " الْبَرَكَةُ مَعَ أَكَابِرِكُمْ " . ¤ وَفِي إِسْنَادِ الْبَزَّارِ : نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، وَثَّقَهُ جَمَاعَةٌ وَفِيهِ ضَعْفٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بھلائی تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے ۔ “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کے ہیں : ” برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے ۔ “ امام بزار کی سند میں ایک راوی نعیم بن حماد ہے ، جسے ایک جماعت نے ثقہ قرار دیا ہے ، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے ۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔