حدیث نمبر: 12091
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " تُرْفَعُ زِينَةُ الدُّنْيَا سَنَةَ خَمْسٍ وَعِشْرِينَ وَمِائَةٍ " . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ ، وَفِيهِ مُصْعَبُ بْنُ مُصْعَبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ایک سو پچیس سال بعد ، دنیا کی زینت کو اٹھا لیا جائے گا ۔ “
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی مصعب بن مصعب ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی مصعب بن مصعب ہے اور وہ ضعیف ہے ۔