کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: غزوہ احد کے وقوع کی تاریخ
حدیث نمبر: 10124
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : وَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الْجُمُعَةِ حِينَ صَلَّى الْجُمُعَةَ فَأَصْبَحَ بِالشِّعْبِ مِنْ أُحُدٍ ، فَالْتَقَوْا يَوْمَ السَّبْتِ فِي النِّصْفِ مِنْ شَوَّالٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن ، جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد روانہ ہوئے ، اور آپ اگلے دن صبح اُحد کی گھاٹی میں پہنچ گئے ، دونوں فریقوں کا سامنا پندرہ شوال کو ہفتے کے دن ہوا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المغازي والسير / حدیث: 10124
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح