حدیث نمبر: 7739
عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ . تَقَدَّمَ فِي النَّظَرِ إِلَى مَنْ يُرِيدُ تَزْوِيجَهَا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ؛ یہ (مضمون) اس عورت کو دیکھنے کے باب میں گزر چکا ہے جس سے کوئی نکاح کرنے کا ارادہ رکھتا ہو ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب النكاح / حدیث: 7739