حدیث نمبر: 6045
عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " النَّعَمُ كُلُّهَا ظَالِمَةٌ أَوْ جَائِرَةٌ " . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” سبھی جانور ظالم ہوتے ہیں “ ( یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے لیکن مفہوم یہی ہے ) ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی صالح بن موسیٰ طلحی ہے اور وہ متروک ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی صالح بن موسیٰ طلحی ہے اور وہ متروک ہے ۔