عَنْ عُثْمَانَ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ عَطَاءٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی روح بن عطاء ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی روح بن عطاء ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَقَدِ اعْتَرَفَ بِالْوَضْعِ ، وَقَالَ ابْنُ عَدِيٍّ : أَرْجُو أَنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی معلیٰ بن عبدالرحمن ہے ، جس نے روایت وضع کرنے کا اعتراف کیا ہے ابن عدی کہتے ہیں : مجھے یہ امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہو گا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی معلیٰ بن عبدالرحمن ہے ، جس نے روایت وضع کرنے کا اعتراف کیا ہے ابن عدی کہتے ہیں : مجھے یہ امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہو گا ۔