حدیث نمبر: 4956
عَنِ ابْنِ عَبَسَةَ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ فِي رَمَضَانَ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَكَثِيرُ بْنُ زِيَادٍ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَسَةَ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابن عبسہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان میں ( روزے کے دوران ) کلی کرتے ہوئے اور ناک میں پانی ڈالتے ہوئے دیکھا ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ کثیر بن زیاد نے سیدنا ابن عبسہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ کثیر بن زیاد نے سیدنا ابن عبسہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے ۔