عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ مِنْ دَسَمِهِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ سَيَّارٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا ، تو اُس کی چکناہٹ کی وجہ سے کلی کی ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن سنان ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن سنان ہے اور وہ ضعیف ہے ۔