مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابُ الْمَضْمَضَةِ مِنَ اللَّبَنِ . باب: دودھ پینے کے بعد کلی کرنا
حدیث نمبر: 1311
عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ مِنْ دَسَمِهِ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ سَيَّارٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا ، تو اُس کی چکناہٹ کی وجہ سے کلی کی ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن سیار ہے اور وہ ضعیف ہے ۔